،موضوع: گلستانِ سرمست اسٹیج-4 کی قرعہ اندازی کے نتائج
محترم جناب / محترمہ
یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ گلستانِ سرمست اسٹیج-4 کی قرعہ اندازی بتاریخ 16/02/2026 مکمل ہو چکی ہے۔
براہِ کرم اپنی قسط مورخہ 10/03/2026 تک لازماً جمع کروا دیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
📞 022-2720018
📱 0335-8178179
والسلام،
حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی